April 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 3

فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا

پھر اُن کی جو ذِکر کی تلاوت کرتے ہیں

آیت ۳:   فَالتّٰلِیٰتِ ذِکْرًا: ’’پھر قسم ہے اُن کی جو تلاوت کرنے والے ہیں ذکر کی۔‘‘

        یعنی اللہ کا جو کلام انبیاء و رسل  پر نازل ہوتا ہے اسے فرشتے ہی لے کر آتے ہیں ---- اب اگلی آیت میں ان قسموں کے مقسم علیہ کا ذکر ہوا ہے۔ یعنی یہ تمام فرشتے اس حقیقت پر گواہ ہیں کہ:

UP
X
<>