May 3, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 55

إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ

جنت والے لوگ اُس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے

آیت ۵۵    اِنَّ اَصْحٰبَ الْجَنَّۃِ الْیَوْمَ فِیْ شُغُلٍ فٰـکِہُوْنَ: ’’یقینا اہل ِجنت اُس دن مزے کرنے میں مشغول ہوں گے۔‘‘ 

UP
X
<>