April 26, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 1

يس  

آیت ۱   یٰسٓ: ’’ یٰـسٓ!‘‘

        زیادہ تر مفسرین کی رائے میں ’’یٰـسٓ‘‘ حضور کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اسی طرح ’’طٰہٰ‘‘ کے بارے میں بھی یہی کہا جا تا ہے کہ یہ حضور کا نام ہے۔ واللہ اعلم!

UP
X
<>