May 8, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 3

نَتْلُوا عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَى وَفِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

ہم ایمان والے لوگوں کے فائدے کیلئے تمہیں موسیٰ اور فرعون کے کچھ حالات ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناتے ہیں

آیت ۳    نَتْلُوْا عَلَیْکَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰی وَفِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ: ’’ہم سناتے ہیں آپ کو موسیٰ اور فرعون کے کچھ احوال حق کے ساتھ، ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔ ‘‘

      گویا سورت کا آغاز ہی حضرت موسیٰ کے ذکر سے ہو رہا ہے۔ 

UP
X
<>