May 17, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 98

وَاَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ

اور میرے پروردگار ! میں اُن کے اپنے قریب آنے سے بھی آپ کی پنا ہ مانگتا ہوں ۔‘‘

 آیت ۹۸: وَاَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ: «اور اے میرے رب! میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں اس سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔»

            ایک داعی کے لیے شیطان کی چُھوَت اور اُکساہٹ کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ اسے اپنی دعوتی کوششوں کے دوران اپنے مخاطبین پر غصہ آ جائے اور وہ انہیں حق کی طرف مائل کرنے کے بجائے متنفر کر دے۔ سورۃ الاعراف کی آیت: ۲۰۰ میں بھی ایسی ہی صورت حال سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

UP
X
<>