May 15, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 87

سَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ ۭ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ

وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : ’’ یہ سب کچھ اﷲ کا ہے۔‘‘ کہو کہ : ’’ کیاپھر بھی تم اﷲ سے نہیں ڈرتے؟‘‘

 آیت ۸۷: سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰہِط قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ: «کہیں گے کہ (یہ سب کچھ بھی) اللہ ہی کا ہے! آپ کہیے تو کیا تم (اُس اللہ سے) ڈرتے نہیں؟»

            تم لوگ اللہ کو اس دنیا وما فیہا کا خالق بھی مانتے ہو اور اسے عرش و فرش کا مالک بھی تسلیم کرتے ہو، لیکن اس کے ساتھ بتوں اور دیوی دیوتاؤں کو اس کا شریک بھی بناتے ہو! کیا تمہیں یہ جسارت کرتے ہوئے ذرا بھی خوف محسوس نہیں ہوتا؟

UP
X
<>