قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 58
وَالَّذِينَ هُم بِآيَاتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں
آیت ۵۸: وَالَّذِیْنَ ہُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّہِمْ یُؤمِنُوْنَ: «اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر پختہ ایمان رکھتے ہیں۔»