قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 54
فَـذَرْهُمْ فِيْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِيْنٍ
لہٰذا (اے پیغمبر !) ان کو ایک خاص وقت تک اپنی جہالت میں ڈُوبا رہنے دو
آیت ۵۴: فَذَرْہُمْ فِیْ غَمْرَتِہِمْ حَتّٰی حِیْنٍ: «تو (اے نبی !) آپ انہیں چھوڑ دیجیے ان کی مدہوشی میں، ایک وقت تک کے لیے۔»