May 17, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 105

اَلَمْ تَكُنْ اٰيٰـتِيْ تُتْلٰى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ 

(اُن سے کہا جائے گا کہ :) ’’ کیا میری آیتیں تمہیں پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ اور تم اُن کو جھٹلا یا کرتے تھے۔‘‘

 آیت ۱۰۵: اَلَمْ تَکُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰی عَلَیْکُمْ فَکُنْتُمْ بِہَا تُکَذِّبُوْنَ: «(ان سے کہا جائے گا) کیا میری آیات تمہیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، تو تم ان کو جھٹلایا کرتے تھے!» 

UP
X
<>