قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 20
يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لا يَفْتُرُونَ
وہ رات دن اُس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ، اور سست نہیں پڑتے
آیت ۲۰: یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَالنَّہَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ: «وہ رات دِن (اس طرح اس کی) تسبیح میں لگے ہوئے ہیں کہ تھکتے نہیں ہیں۔»