May 7, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 1

اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِيْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَ

لوگوں کیلئے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں !

 آیت ۱:  اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ وَہُمْ فِیْ غَفْلَۃٍ مُّعْرِضُوْنَ:   «لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آچکا ہے، لیکن وہ غفلت میں پڑے اعراض کیے جا رہے ہیں۔» 

UP
X
<>