May 19, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 46

قَالَ لَا تَخَافَآ اِنَّنِيْ مَعَكُمَآ اَسْمَعُ وَاَرٰى

اﷲ نے فرمایا : ’’ ڈرو نہیں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہاہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں

 آیت ۴۶:  قَالَ لَا تَخَافَآ اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ اَسْمَعُ وَاَرٰی:   «فرمایا: تم ڈرو نہیں، یقینا میں تم دونوں کے ساتھ ہوں، میں ہر بات سنتا اور دیکھتا رہوں گا۔»

UP
X
<>