May 5, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 11

فَضَرَبْنَا عَلٰٓي اٰذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِيْنَ عَدَدًا 

چنانچہ ہم نے اُن کے کانوں کو تھپکی دے کر کئی سال تک اُن کو غار میں سلائے رکھا

 آیت ۱۱:   فَضَرَبْنَا عَلٰٓی اٰذَانِہِمْ فِی الْْکَہْفِ سِنِیْنَ عَدَدًا: «تو ہم نے تھپکی دے دی ان کے کانوں پر غار میں کئی سال کے لیے۔»

            یعنی ہم نے غار کے اندر متعدد سال تک انہیں سلائے رکھا۔ یہاں پر یہ بحث نہیں چھیڑی گئی کہ کتنے سال تک انہیں نیند کی حالت میں رکھا گیا۔ 

UP
X
<>