May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 51

وَقَالَ اللَّهُ لاَ تَتَّخِذُواْ إِلهَيْنِ اثْنَيْنِ إِنَّمَا هُوَ إِلهٌ وَاحِدٌ فَإيَّايَ فَارْهَبُونِ 

اور اﷲ نے فرمایا ہے کہ : ’’ دو دو معبود نہ بنا بیٹھنا۔ وہ تو بس ایک ہی معبود ہے۔ اس لئے بس مجھی سے ڈرا کرو۔ ـ‘‘

 آیت ۵۱:  وَقَالَ اللّٰہُ لاَ تَتَّخِذُوْٓا اِلٰہَیْنِ اثْنَیْنِ اِنَّمَا ہُو اِلٰــہٌ وَّاحِدٌ فَاِیَّایَ فَارْہَبُوْنِ:  «اور اللہ نے فرمایا ہے کہ دو معبود مت بناؤ، یقینا وہ تو ایک ہی معبود ہے، پس تم مجھ ہی سے ڈرو۔» 

UP
X
<>