April 20, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 4

خَلَقَ الإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ 

اُس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا، پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ کھلم کھلا جھگڑے پر آمادہ ہوگیا
اور چوپا

 آیت ۴:  خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ:  «اُس نے پیدا کیا انسان کو گندے پانی کی بوند سے، پھر یکایک وہ بن گیا کھلا جھگڑالو۔»

            انسان اپنے خود ساختہ نظریات کے حق میں خوب بحثیں کرتا ہے، عقلی و نقلی دلیلیں دیتا ہے اور زور خطابت سے زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتا ہے۔ 

UP
X
<>