قرآن کریم > الـهمزة >sorah 104 ayat 9
فِيْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ
جبکہ وہ (آگ کے) لمبے چوڑے ستونوں میں (گھرے ہوئے) ہوں گے
آيت 9: فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ: «بڑے اونچے اونچے لمبے ستونوں ميں۔»