May 19, 2024

قرآن کریم > الـعاديات >sorah 100 ayat 11

اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيْرٌ

یقینا اُن کا پروردگار اُس دن اُن (کی جو حالت ہوگی اُس) سے پوری طرح باخبر ہے

آيت 11: إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ: «يقيناً ان كا رب اس دن ان سے پورى طرح باخبر هوگا۔»

        الله تعالى كو ان كے تمام اعمال و افعال كا علم هے اور اس دن وه ان سے ايك ايك چيز كا حساب لے لے گا۔

اللَّهُمَّ حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيْرًا۔ آمين! انذار آخرت كے مضمون كى حامل ان سورتوں ميں سے هر سورت كى تلاوت كے بعد يه دعا ضرور كرنى چاهيے كه اے الله! تو هم سے آسان حساب لينا اور اپنى خصوصى رحمت سے همارے گناهوں كو معاف كر دينا۔

UP
X
<>